Government College of Technology, Qasim Pur Colony, Multan
+92 614230932
info@gctmultan.edu.pk
www.gctmultan.edu.pk
تعارف
حکومت پاکستان نے 1954 میں ماہرین کی ایک ٹیم کا تقرر کیا کہ وہ جائزہ لے کر فنی تعلیم کے میدان میں ملکی ضروریات کا اندازہ لگائے تاکہ حکومت اس ضمن میں مستقبل کی منصوبہ بندی کر سکے۔ گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ ملتان1965 میں حکومت مغربی پاکستان نے قائم کیا۔ اس کے فارغ التحصیل طلباء کی پہلی کھیپ 1968 میں نکلیأ 1974 میں بی ٹیک کیمیکل ٹیکنالوجی کے اجراءکے ساتھ ادارہ ہذا کو کالج آف ٹیکنالوجی کا درجہ دے دیا گیا ادارہ ہذا 1999 میں محکمہ تعلیم سے منتقل ہو کر
Technical Education and Vocational Training Authority (TEVTA) Govt. of Punjab
کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے۔ اس وقت کالج ہذا میں مندرجہ ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلیم و تربیت ک سلسلہ جاری ہے۔
الیکٹریکل ٹیکنالوجی |
3 |
کیمیکل ٹیکنالوجی |
2 |
سول ٹیکنالوجی |
1 |
ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی |
6 |
مکینیکل ٹیکنالوجی |
5 |
الیکڑونکس ٹیکنالوجی |
4 |
سیکنڈ شفٹ (ایوننگ) : ملک میں فنی لحاظ سے تربیت یافتہ لوگوں کی کمی محسوس کرتے ہوئے حکومت کے فیصلے مطابق کالجز آف ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ کلاسز کے لئے سیکنڈ شفٹ کا اجراء مندرجہ ذیل شعبہ جات میں شروع کیا ہے۔
مکینیکل ٹیکنالوجی |
4 |
الیکٹریکل ٹیکنالوجی |
3 |
کیمیکل ٹیکنالوجی |
2 |
سول ٹیکنالوجی |
1 |